ہماری خدمات

Solar panel

سولر سلوشنز

ہمارا سالوں کا تجربہ اور پروفیشنل انسٹالرز اس بات کو یقینی بناتے ہیں، کہ ہمارے سسٹم میں استعمال ہونے والی مصنوعات اصلی اور پائیدار ہیں جو سالوں تک کام کرتی ہیں۔

خدمات

سولر پلانز

پاکستان میں 3 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس

اس آرٹیکل میں ہم تین کلو واٹ سولر سسٹم کی خصوصیات کو تفصیل سے بیان کریں گے

کلو واٹ سسٹم ان چھوٹے گھروں کے لیے کافی ہوتا ہے جو مہینے میں بجلی کے تین سو یونٹ استعمال کرتے ہیں تین

نیچے تین کلو واٹ سسٹم کے بارے ميں کسٹمرز کی طرف سے عام طور پر پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات دیئے گئے ہیں۔

تین کلو واٹ اور تین کے وی اے سولر سسٹم میں کیا فرق ہے؟

تین کلو واٹ سولر سسٹم اور تین کے وی اے سولر سسٹم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ تین کلو واٹ سسٹم میں تین ہزار واٹ ہوتے ہیں اور تین کےوی اے میں دو ہزار چار سو واٹ ہوتے ہیں۔ نتیجتاً تین کےوی اے میں سولر پینلز کی تعداد بھی تین کلو واٹ سسٹم سے  کم ہو گی۔ سولر انورٹر بھی کم کپیسٹی کا ہو گا اور تین کےوی اے کے سولر سسٹم پر تین کلو واٹ کے مقابلے میں لوڈ بھی کم چلے گا۔

مختلف سولر کمپنیوں کی پرائسز کا موازنہ کرتے وقت کلو واٹ اور کے وی اے کا فرق ذہن میں رکھیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سولر کمپنی سے سولر سسٹم کی پرائس کلو واٹ کے مطابق لیں اور کے وی اے میں سولر سسٹم کی پرائس نہ لیں۔

تین کلو سسٹم میں کتنے واٹ ہوتے ہیں؟

تین کلو واٹ سسٹم میں 3,000 واٹ ہوں گے۔ لیکن جیسا کہ فی الحال ہم 3 کلو واٹ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 6 سولر پینلز، استعمال کر رہے ہیں، جو کہ مجموعی طور پر 3,240 (540*6) واٹ بنتے ہیں، لہذا آپ کو ہمارے تین کلو واٹ سسٹم کے ساتھ 3,000 واٹ سے 240 واٹ زائد ملتے ہیں۔

ہم تین کلو واٹ سسٹم پر کتنا لوڈ چلا سکتے ہیں؟

سولر سسٹم میں ایفیشینسی لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے جو کہ 20 فیصد تک ہو سکتے آپ 3 کلو واٹ کے سولر سسٹم پر مجموعی طور پر 3,000 سے کم واٹ کا ہی لوڈ چلا سکیں گے۔

آپ تین کلو واٹ سولر سسٹم پر تین پنکھے ، سات ایل ای ڈی لائٹس ، ایک ریفریجریٹر ، ایک واٹر پمپ اور ایک استری چلا سکتے ہیں۔ لیکن ایک وقت میں آپ یہ سارا لوڈ نہیں چلا سکتے۔ استری اور واٹر پمپ چلانے کے لیے آپ کو دوسری ڈیوائس بند کرنی پڑے گی۔ اگر آپ باقی سارا لوڈ بند کر دیں تو 3 کلو واٹ پر 1.5 ٹن کا ایک عدد اے سی  بھی چلا سکتے ہیں۔

تین کلو واٹ  سولر سسٹم دن میں اور مہینے میں بجلی کے کتنے یونٹ بناتا ہے؟

ایک کلو واٹ سولر سسٹم دن میں بجلی کے چار یونٹ (4 کلو واٹ ہاور) بناتا ہے تو اس طرح تین کلو واٹ سسٹم دن میں بارہ یونٹ اور مہینے میں  تقریباً 360 یونٹ بنائے گا۔ موسمی اثرات اور سولر سسٹم پاور لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں تین کلو واٹ سولر سسٹم مہینے میں اوسطا کم از کم تین سو یونٹ بنائے گا۔

تین کلو واٹ سولر سسٹم کے لیے کتنی جگہ درکار ہو گی؟

انویریکس کے 540 واٹ کے سولر پینل کی لمبائی 7.4 فٹ اور چوڑائی 3.72 فٹ ہے ۔  پینل کی صفائی کے لئے جگہ کو مدنظر رکھتے ہوئے تین کلو واٹ سولر سسٹم  انسٹال کرنے کے لیے تقریباً 250 سکوائر فٹ کی چھت کافی ہوتی ہے اگر ہم سکوائر میٹر کی بات کریں تو تین کلو واٹ سولر سسٹم انسٹال کرنے کے لیے 23 سکوائر میٹر کا رقبہ کافی ہو گا۔                                             

ہم تین کلو واٹ سولر سسٹم میں کونسی کمپنی کے پینل استعمال کرتے ہیں؟

ہم اچھی کوالٹی کے سولر پینلز استعمال کرتے ہیں اور بہترین ساکھ کی حامل سولر کمپنیوں کے ہی پینل استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ لونگی سولر پینل، ٹرینا سولر پینل، جنکو سولر پینل، جے اے سولر پینل، انویریکس سولر پینل وغیرہ وغیرہ۔

ہم تین کلو واٹ سولر سسٹم میں کس کمپنی کا انورٹر استعمال کرتے ہیں؟

ہم تین کلو واٹ سسٹم میں گرو واٹ سولر انورٹر، ہواوے سولر انورٹر، انویریکس سولر انورٹر، سولر میکس سولر انورٹر، یا ٹیسلا سولر انورٹر کا استعمال کرتے ہیں۔

تین کلو واٹ سسٹم میں کتنی سولر بیٹریاں شامل ہیں؟

تین کلو واٹ سولر سسٹم میں 150 ایمپیئر ہاور کی دو ٹال ٹیوبلر لیڈ ایسڈ بیٹریاں شامل ہوں گی۔ ہم فونکس سولر بیٹری یا ہنڈائی سولر بیٹری کا استعمال کرتے ہیں۔

سولر پینل انسٹال کرنے کے لیے سب سے اچھی جگہ کون سی ہے؟  

سولر پینل ایسی جگہ پر ہونے چاہئیں جہاں سارا دن سورج کی شعاعوں کا رخ پینل پر ہو اور وہ بہتر جگہ آپکے گھر کی چھت ہے۔

سولر انورٹر کے لیے بہترین جگہ کون سی ہے؟    

سولر انورٹر کو ایسی جگہ پر رکھیں جہاں سورج کی شعاعیں سیدھی نہ پڑ رہی ہوں  نہ ہی نمی ہو لیکن ہوادار جگہ ہو۔ کوئی بھی ایسی چیز جس سے آگ لگنے کا خطرہ ہو اسے انورٹر سے دور رکھیں۔

 تین کلو واٹ سسٹم میں کیا کیا شامل ہو گا؟

تین کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم میں 580 واٹ کے چھ سولر پینل، ایک تین کلو واٹ سولر انورٹر، ایک سو پچاس ایمپیئر ہاور کی دو سولر بیٹریاں، سولر مونٹنگ سٹرکچر، اے سے اور  ڈسی تاریں اور مکمل سولر انسٹالیشن شامل ہو گی۔

 تین کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت کیا ہے؟

تین کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی بیٹری کے ساتھ قیمت 580,510 روپے ہے۔

تین کلو واٹ آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمت 476,510 روپے ہے جس میں بیٹری شامل نہیں ہو گی

ہمارے دفاتر کی لوکیش اور ہماری پروڈکٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

 واٹس ایپ / موبائل

+92 300 111 5773 / +92 326 790 9004

ٹیلیفون

 +92 52 357 1268

   ای میل

info@nksolarenergy.com

پاکستان میں 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس

پاکستان میں 5 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس

اس آرٹیکل میں ہم پانچ کلو واٹ سولر سسٹم کی خصوصیات کو تفصیل سے بیان کریں گے

پانچ کلو واٹ سولر سسٹم  ان  گھروں کے لیے کافی ہوتا ہے جو ماہانہ بجلی کے چھ سو تک یونٹس استعمال کرتے ہیں

نیچے پانچ کلو واٹ سسٹم کے بارے ميں کسٹمرز کی طرف سے عام طور پر پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات دیئے گئے ہیں

پانچ کلو واٹ اور پانچ کے وی اے سولر سسٹم میں کیا فرق ہے؟

پانچ کلو واٹ سولر سسٹم اور پانچ کے وی اے سولر سسٹم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ پانچ کلو واٹ سسٹم میں پانچ ہزار واٹ ہوتے ہیں اور پانچ کےوی اے میں چار ہزار واٹ ہوتے ہیں۔ نتیجتاً پانچ کےوی اے میں سولر پینلز کی تعداد بھی پانچ کلو واٹ سسٹم سے  کم ہو گی۔ سولر انورٹر بھی کم کپیسٹی کا ہو گا اور پانچ کےوی اے کے سولر سسٹم پر پانچ کلو واٹ کے مقابلے میں لوڈ بھی کم چلے گا۔

مختلف سولر کمپنیوں کی پرائسز کا موازنہ کرتے وقت کلو واٹ اور کے وی اے کا فرق ذہن میں رکھیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سولر کمپنی سے سولر سسٹم کی پرائس کلو واٹ کے مطابق لیں اور کے وی اے میں سولر سسٹم کی پرائس نہ لیں۔

پانچ کلو واٹ سسٹم میں کتنے واٹ ہوتے ہیں؟

پانچ کلو واٹ سسٹم میں 5000 واٹ ہوں گے۔ لیکن جیسا کہ فی الحال ہم پانچ کلو واٹ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 10 سولر پینلز استعمال کر رہے ہیں، جو کہ مجموعی طور پر 5,400 (540×10) واٹ بنتے ہیں، لہذا آپ کو ہمارے پانچ کلو واٹ سسٹم کے ساتھ 5,000 واٹ سے 400 واٹ زائد ملتے ہیں۔

ہم پانچ کلو واٹ سسٹم پر کتنا لوڈ چلا سکتے ہیں؟

سولر سسٹم میں ایفیشینسی لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے جو کہ 20 فیصد تک ہو سکتے آپ 5 کلو واٹ کے سولر سسٹم پر مجموعی طور پر 5,000 سے کم واٹ کا ہی لوڈ چلا سکیں گے۔

آپ پانچ کلو واٹ سولر سسٹم پر  دن کے وقت لوڈ مینجمنٹ کے ساتھ چار پنکھے ، دس ایل ای ڈی لائٹس ، ایک ریفریجریٹر ، ایک واٹر پمپ اور ایک استری ،ایک واٹر کولر اور دو 1.5 ٹن کے اے سی چلا سکتے ہیں۔ لیکن ایک وقت میں آپ یہ سارا لوڈ نہیں چلا سکتے ہیں۔

پانچ کلو واٹ  سولر سسٹم دن میں اور مہینے میں بجلی کے کتنے یونٹ بناتا ہے؟

ایک کلو واٹ سولر سسٹم دن میں بجلی کے چار یونٹ (4 کلو واٹ ہاور) بناتا ہے تو اس طرح پانچ کلو واٹ سسٹم  ایک دن میں بیس کلو واٹ ہاور اور مہینے میں  تقریباً 600 یونٹ بنائے گا۔ موسمی اثرات اور سولر سسٹم پاور لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں پانچ کلو واٹ سولر سسٹم مہینے میں اوسطا کم از کم پانچ سو یونٹ بنائے گا۔

پانچ کلو واٹ سولر سسٹم کے لیے کتنی جگہ درکار ہو گی؟

انویریکس کے 540 واٹ کے سولر پینل کی لمبائی 7.4 فٹ اور چوڑائی 3.72 فٹ ہے ۔  پینل کی صفائی کے لئے جگہ کو مدنظر رکھتے ہوئے پانچ کلو واٹ سولر سسٹم  انسٹال کرنے کے لیے تقریباً 420 سکوائر فٹ کی چھت کافی ہوتی ہے اگر ہم سکوائر میٹر کی بات کریں تو پانچ کلو واٹ سولر سسٹم انسٹال کرنے کے لیے 39 سکوائر میٹر کا رقبہ کافی ہو گا۔                                             

ہم پانچ کلو واٹ سولر سسٹم میں کونسی کمپنی کے پینل استعمال کرتے ہیں؟

ہم اچھی کوالٹی کے سولر پینلز استعمال کرتے ہیں اور بہترین ساکھ کی حامل سولر کمپنیوں کے ہی پینل استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ لونگی سولر پینل، ٹرینا سولر پینل، جنکو سولر پینل، جے اے سولر پینل، انویریکس سولر پینل وغیرہ وغیرہ۔

ہم پانچ کلو واٹ سولر سسٹم میں کس کمپنی کا انورٹر استعمال کرتے ہیں؟

ہم پانچ کلو واٹ سسٹم میں گرو واٹ سولر انورٹر، ہواوے سولر انورٹر، انویریکس سولر انورٹر، سولر میکس سولر انورٹر، یا ٹیسلا سولر انورٹر کا استعمال کرتے ہیں۔

پانچ کلو واٹ سسٹم میں کتنی سولر بیٹریاں شامل ہیں؟

پانچ کلو واٹ سولر سسٹم میں 150 ایمپیئر ہاور کی چار ٹال ٹیوبلر لیڈ ایسڈ بیٹریاں شامل ہوں گی۔ ہم فونکس سولر بیٹری یا ہنڈائی سولر بیٹری کا استعمال کرتے ہیں۔

سولر پینل انسٹال کرنے کے لیے سب سے اچھی جگہ کون سی ہے؟  

سولر پینل ایسی جگہ پر ہونے چاہئیں جہاں سارا دن سورج کی شعاعوں کا رخ پینل پر ہو اور وہ بہتر جگہ آپکے گھر کی چھت ہے۔

سولر انورٹر کے لیے بہترین جگہ کون سی ہے؟    

سولر انورٹر کو ایسی جگہ پر رکھیں جہاں سورج کی شعاعیں سیدھی نہ پڑ رہی ہوں  نہ ہی نمی ہو لیکن ہوادار جگہ ہو۔ کوئی بھی ایسی چیز جس سے آگ لگنے کا خطرہ ہو اسے انورٹر سے دور رکھیں۔

 پانچ کلو واٹ سسٹم میں کیا کیا شامل ہو گا؟

پانچ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 10 سولر پینل، ایک چھ کلو واٹ  کا سولر انورٹر، ایک سو پچاس ایمپیئر ہاور کی چار سولر بیٹریاں، سولر مونٹنگ سٹرکچر، اے سے اور  ڈسی تاریں اور مکمل سولر انسٹالیشن شامل ہو گی۔

 پانچ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت کیا ہے؟

پانچ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی بیٹری کے ساتھ قیمت 948,850 روپے ہے۔      

پانچ کلو واٹ آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمت 686,850 روپے ہے جس میں بیٹری شامل نہیں ہو گی

کیا پانچ کلو واٹ سولر سسٹم پر نیٹ میٹرنگ کرنی چاہیے؟

اگر آپ سولر سسٹم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور اپنا بجلی کا بل زیرو کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہماری نیٹ میٹرنگ کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

نیٹ میٹرنگ کے لیے 200,000 روپے اضافی چارجز ہوں گے۔ (اس میں واپڈا میٹر، ڈیمانڈ نوٹس شامل نہیں ہے)

پانچ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی بیٹری کے ساتھ قیمت 1,530,000 روپے ہے۔

کیا پانچ کلو واٹ سولر سسٹم انسٹالمنٹ پر دستیاب ہے؟

 ہم صرف گھریلو صارفین کے لئے ایک  اور دو واٹ کلو کا سولر سسٹم انسٹالمنٹ پر لگاتے ہیں۔      

پانچ کلو واٹ آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمت 1,194,000 روپے ہے جس میں بیٹری شامل نہیں ہو گی

کیا پانچ کلو واٹ سولر سسٹم پر نیٹ میٹرنگ کرنی چاہیے؟

اگر آپ سولر سسٹم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور اپنا بجلی کا بل زیرو کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہماری نیٹ میٹرنگ کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

نیٹ میٹرنگ کے لیے 200,000 روپے اضافی چارجز ہوں گے۔ (اس میں واپڈا میٹر، ڈیمانڈ نوٹس شامل نہیں ہے)

ہمارے دفاتر کی لوکیش اور ہماری پروڈکٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

 واٹس ایپ / موبائل

+92 300 111 5773 / +92 326 790 9004

ٹیلیفون

 +92 52 357 1268

   ای میل

info@nksolarenergy.com

پاکستان میں 1 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس

پاکستان میں 1 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس

اس آرٹیکل میں ہم ایک کلو واٹ سولر سسٹم کی خصوصیات کو تفصیل سے بیان کریں گے

ایک کلو واٹ سولر سسٹم  ان  گھروں کے لیے کافی ہوتا ہے جو ماہانہ بجلی کے ایک سو تک یونٹس استعمال کرتے ہیں

نیچے ایک کلو واٹ سسٹم کے بارے ميں کسٹمرز کی طرف سے عام طور پر پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات دیئے گئے ہیں

ایک کلو واٹ اور ایک کے وی اے سولر سسٹم میں کیا فرق ہے؟

ایک کلو واٹ سولر سسٹم اور ایک کے وی اے سولر سسٹم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ ایک کلو واٹ سسٹم میں ایک ہزار واٹ ہوتے ہیں اور ایک کےوی اے میں آٹھ سو واٹ ہوتے ہیں۔ نتیجتاً ایک کےوی اے میں سولر پینلز کی تعداد بھی ایک کلو واٹ سسٹم سے  کم ہو گی۔ سولر انورٹر بھی کم کپیسٹی کا ہو گا اور ایک کےوی اے کے سولر سسٹم پر ایک کلو واٹ کے مقابلے میں لوڈ بھی کم چلے گا۔

مختلف سولر کمپنیوں کی پرائسز کا موازنہ کرتے وقت کلو واٹ اور کے وی اے کا فرق ذہن میں رکھیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سولر کمپنی سے سولر سسٹم کی پرائس کلو واٹ کے مطابق لیں اور کے وی اے میں سولر سسٹم کی پرائس نہ لیں۔

ایک کلو واٹ سسٹم میں کتنے واٹ ہوتے ہیں؟

ایک کلو واٹ سسٹم میں 1000 واٹ ہوں گے۔ لیکن جیسا کہ فی الحال ہم ایک کلو واٹ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 2 سولر پینلز استعمال کر رہے ہیں، جو کہ مجموعی طور پر 1,080 (540×2) واٹ بنتے ہیں، لہذا آپ کو ہمارے ایک کلو واٹ سسٹم کے ساتھ 1000 واٹ سے 80 واٹ زائد ملتے ہیں۔

ہم ایک کلو واٹ سسٹم پر کتنا لوڈ چلا سکتے ہیں؟

سولر سسٹم میں ایفیشینسی لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے جو کہ 20 فیصد تک ہو سکتے آپ 1 کلو واٹ کے سولر سسٹم پر مجموعی طور پر 1,000 سے کم واٹ کا ہی لوڈ چلا سکیں گے۔

آپ ایک کلو واٹ سولر سسٹم پر  تین پنکھے ، چار ایل ای ڈی لائٹس ،  ایک واٹر کولر چلا سکتے ہیں۔ لیکن ایک وقت میں آپ یہ سارا لوڈ نہیں چلا سکتے ہیں۔

ایک کلو واٹ  سولر سسٹم دن میں اور مہینے میں بجلی کے کتنے یونٹ بناتا ہے؟

ایک کلو واٹ سولر سسٹم دن میں بجلی کے چار یونٹ (4 کلو واٹ ہاور) بناتا ہے  اور مہینے میں 120 یونٹ بنا سکتا ہے

موسمی اثرات اور سولر سسٹم پاور لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں 1 کلو واٹ سولر سسٹم مہینے میں اوسطا کم از کم ایک سو یونٹ بنائے گا۔

ایک کلو واٹ سولر سسٹم کے لیے کتنی جگہ درکار ہو گی؟

انویریکس کے 540 واٹ کے سولر پینل کی لمبائی 7.4 فٹ اور چوڑائی 3.72 فٹ ہے ۔  پینل کی صفائی کے لئے جگہ کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو واٹ سولر سسٹم  انسٹال کرنے کے لیے تقریباً 80 سکوائر فٹ کی چھت کافی ہوتی ہے اگر ہم سکوائر میٹر کی بات کریں تو ایک کلو واٹ سولر سسٹم انسٹال کرنے کے لیے 9 سکوائر میٹر کا رقبہ کافی ہو گا۔

ہم ایک کلو واٹ سولر سسٹم میں کونسی کمپنی کے پینل استعمال کرتے ہیں؟

ہم اچھی کوالٹی کے سولر پینلز استعمال کرتے ہیں اور بہترین ساکھ کی حامل سولر کمپنیوں کے ہی پینل استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ لونگی سولر پینل، ٹرینا سولر پینل، جنکو سولر پینل، جے اے سولر پینل، انویریکس سولر پینل وغیرہ وغیرہ۔

ہم ایک کلو واٹ سولر سسٹم میں کس کمپنی کا انورٹر استعمال کرتے ہیں؟

ہم ایک کلو واٹ سسٹم میں انویریکس سولر انورٹر، سولر میکس سولر انورٹر، یا ٹیسلا سولر انورٹر کا استعمال کرتے ہیں۔

ایک کلو واٹ سسٹم میں کتنی سولر بیٹریاں شامل ہیں؟

ایک کلو واٹ سولر سسٹم میں 80 ایمپیئر ہاور کی ایک لیڈ ایسڈ بیٹری شامل ہے۔ ہم ایکسائڈ 80 ایمپیئر لیڈ ایسڈ بیٹری یا اوساکا 80 ایمپیئر لیڈ ایسڈ سولر بیٹری کا استعمال کرتے ہیں۔

سولر پینل انسٹال کرنے کے لیے سب سے اچھی جگہ کون سی ہے؟  

سولر پینل ایسی جگہ پر ہونے چاہئیں جہاں سارا دن سورج کی شعاعوں کا رخ پینل پر ہو اور وہ بہتر جگہ آپکے گھر کی چھت ہے۔

سولر انورٹر کے لیے بہترین جگہ کون سی ہے؟    

سولر انورٹر کو ایسی جگہ پر رکھیں جہاں سورج کی شعاعیں سیدھی نہ پڑ رہی ہوں  نہ ہی نمی ہو لیکن ہوادار جگہ ہو۔ کوئی بھی ایسی چیز جس سے آگ لگنے کا خطرہ ہو اسے انورٹر سے دور رکھیں۔

 ایک کلو واٹ سسٹم میں کیا کیا شامل ہو گا؟

ایک کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم میں 575 واٹ کے 2 سولر پینل، ایک 1 کلو واٹ  کا سولر انورٹر،  اسی ایمپیئر ہاور کی ایک سولر بیٹری، سولر مونٹنگ سٹرکچر، اے سے اور  ڈسی تاریں اور مکمل سولر انسٹالیشن شامل ہو گی۔

 ایک کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت کیا ہے؟

ایک کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی بیٹری کے ساتھ قیمت 212,970 روپے ہے۔      

کیا ایک کلو واٹ سولر سسٹم پر نیٹ میٹرنگ ہو سکتی ہے؟

جی نہیں۔ نیٹ میٹرنگ صرف 3 کلو واٹ یا 3 کلو واٹ سے بڑے سولر سسٹم پر ہی ممکن ہے۔

انتباہ: قیمتیں روپیہ اور ڈالر ایکسچینج ریٹ277.15 مورخہ29-March-2024 کے مطابق ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق پرائسز تبدیل ہو جائیں گی۔

ہمارے دفاتر کی لوکیش اور ہماری پروڈکٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

 واٹس ایپ / موبائل

+92 300 111 5773 / +92 326 790 9004

ٹیلیفون

 +92 52 357 1268

   ای میل

info@nksolarenergy.com

پاکستان میں 2 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس

پاکستان میں 2 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس

اس آرٹیکل میں ہم دو کلو واٹ سولر سسٹم کی خصوصیات کو تفصیل سے بیان کریں گے۔

 دو کلو واٹ سولر سسٹم  ان  گھروں کے لیے کافی ہوتا ہے جو ماہانہ بجلی کے دو سو سے دو سو چالیس تک یونٹس استعمال کرتے ہیں۔

نیچے دو کلو واٹ سسٹم کے بارے ميں کسٹمرز کی طرف سے عام طور پر پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات دیئے گئے ہیں۔

 دو کلو واٹ اور دو کے وی اے سولر سسٹم میں کیا فرق ہے؟

دو کلو واٹ سولر سسٹم اور دو کے وی اے سولر سسٹم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ دو کلو واٹ سسٹم میں دو ہزار واٹ ہوتے ہیں اور دو کےوی اے میں سولہ سو واٹ ہوتے ہیں۔ نتیجتاً دو کےوی اے میں سولر پینلز کی تعداد بھی دو کلو واٹ سسٹم سے  کم ہو گی۔ سولر انورٹر بھی کم کپیسٹی کا ہو گا اور دو کےوی اے کے سولر سسٹم پر دو کلو واٹ کے مقابلے میں لوڈ بھی کم چلے گا۔مختلف سولر کمپنیوں کی پرائسز کا موازنہ کرتے وقت کلو واٹ اور کے وی اے کا فرق ذہن میں رکھیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سولر کمپنی سے سولر سسٹم کی پرائس کلو واٹ کے مطابق لیں اور کے وی اے میں سولر سسٹم کی پرائس نہ لیں۔

دو کلو واٹ سسٹم میں کتنے واٹ ہوتے ہیں؟

دو کلو واٹ سسٹم میں 2000 واٹ ہوں گے۔ لیکن جیسا کہ فی الحال ہم دو کلو واٹ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 4 سولر پینلز استعمال کر رہے ہیں، جو کہ مجموعی طور پر 2,160 (540×4) واٹ بنتے ہیں، لہذا آپ کو ہمارے دو کلو واٹ سسٹم کے ساتھ 2000 واٹ سے 160 واٹ زائد ملتے ہیں۔

ہم دو کلو واٹ سسٹم پر کتنا لوڈ چلا سکتے ہیں؟

سولر سسٹم میں ایفیشینسی لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے جو کہ 20 فیصد تک ہو سکتے آپ 2 کلو واٹ کے سولر سسٹم پر مجموعی طور پر 2,000 سے کم واٹ کا ہی لوڈ چلا سکیں گے۔آپ 2 کلو واٹ سولر سسٹم پر  چار پنکھے ، پانچ ایل ای ڈی لائٹس ،  ایک واٹر کولر ، ایک فریج اور ایک موٹر پمپ لوڈ مینجمنٹ کے ساتھ چلا سکتے ہیں۔ لیکن ایک وقت میں آپ یہ سارا لوڈ نہیں چلا سکتے ہیں۔

دو کلو واٹ  سولر سسٹم دن میں اور مہینے میں بجلی کے کتنے یونٹ بناتا ہے؟

دو کلو واٹ سولر سسٹم دن میں بجلی کے اوسطاً 8 یونٹس (8 کلو واٹ ہاور) بنا سکتا ہے  جو کہ مہینے میں 240 یونٹ بن جاتے ہیں۔ موسمی اثرات اور سولر سسٹم پاور لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں 2 کلو واٹ سولر سسٹم مہینے میں اوسطا کم از کم دو سو یونٹ بنائے گا۔

دو کلو واٹ سولر سسٹم کے لیے کتنی جگہ درکار ہو گی؟

انویریکس کے 540 واٹ کے سولر پینل کی لمبائی 7.4 فٹ اور چوڑائی 3.72 فٹ ہے ۔  پینل کی صفائی کے لئے جگہ کو مدنظر رکھتے ہوئے دو کلو واٹ سولر سسٹم  انسٹال کرنے کے لیے تقریباً 170 سکوائر فٹ کی چھت کافی ہوتی ہے اگر ہم سکوائر میٹر کی بات کریں تو  دو کلو واٹ سولر سسٹم انسٹال کرنے کے لیے 16 سکوائر میٹر کا رقبہ کافی ہو گا۔

ہم  دو کلو واٹ سولر سسٹم میں کونسی کمپنی کے پینل استعمال کرتے ہیں؟

ہم اچھی کوالٹی کے سولر پینلز استعمال کرتے ہیں اور بہترین ساکھ کی حامل سولر کمپنیوں کے ہی پینل استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ لونگی سولر پینل، ٹرینا سولر پینل، جنکو سولر پینل، جے اے سولر پینل، انویریکس سولر پینل وغیرہ وغیرہ۔

ہم دو کلو واٹ سولر سسٹم میں کس کمپنی کا انورٹر استعمال کرتے ہیں؟

ہم  دو کلو واٹ سسٹم میں انویریکس سولر انورٹر، سولر میکس سولر انورٹر، یا ٹیسلا سولر انورٹر کا استعمال کرتے ہیں۔

دو کلو واٹ سسٹم میں کتنی سولر بیٹریاں شامل ہیں؟

دو کلو واٹ سولر سسٹم میں 80 ایمپیئر ہاور کی دو لیڈ ایسڈ بیٹریاں شامل ہیں۔ ہم ایکسائڈ 80 ایمپیئر لیڈ ایسڈ بیٹری یا اوساکا 80 ایمپیئر لیڈ ایسڈ سولر بیٹری کا استعمال کرتے ہیں۔

سولر پینل انسٹال کرنے کے لیے سب سے اچھی جگہ کون سی ہے؟  

سولر پینل ایسی جگہ پر ہونے چاہئیں جہاں سارا دن سورج کی شعاعوں کا رخ پینل پر ہو اور وہ بہتر جگہ آپکے گھر کی چھت ہے۔

سولر انورٹر کے لیے بہترین جگہ کون سی ہے؟   

 سولر انورٹر کو ایسی جگہ پر رکھیں جہاں سورج کی شعاعیں سیدھی نہ پڑ رہی ہوں  نہ ہی نمی ہو لیکن ہوادار جگہ ہو۔ کوئی بھی ایسی چیز جس سے آگ لگنے کا خطرہ ہو اسے انورٹر سے دور رکھیں۔

دو کلو واٹ سسٹم میں کیا کیا شامل ہو گا؟

دو کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم میں 575 واٹ کے 4 سولر پینل، ایک 2 کلو واٹ  کا سولر انورٹر،  80 ایمپیئر ہاور کی دو سولر بیٹریاں، سولر مونٹنگ سٹرکچر، اے سے اور  ڈسی تاریں اور  سولر انسٹالیشن شامل ہو گی۔

 دو کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت کیا ہے؟

دو کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی بیٹری کے ساتھ قیمت 361,340 روپے ہے۔

کیا دو کلو واٹ سولر سسٹم پر نیٹ میٹرنگ ہو سکتی ہے؟

جی نہیں۔ نیٹ میٹرنگ صرف 3 کلو واٹ یا 3 کلو واٹ سے بڑے سولر سسٹم پر ہی ممکن ہے۔

انتباہ: قیمتیں روپیہ اور ڈالر ایکسچینج ریٹ 277.15 مورخ 29-Mar-2024 کے مطابق ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے کے مطابق پرائسز تبدیل ہو جائیں گی۔

ہمارے دفاتر کی لوکیش اور ہماری پروڈکٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

واٹس ایپ / موبائل

+92 300 111 5773 / +92 331 888 8004

ٹیلیفون

 +92 52 357 1268

   ای میل

info@nksolarenergy.com

سولر سسٹم کی قیمتیں

گھریلو صارفین کے لئے سولر سسٹم کی قیمتیں:

ایک ڈی سی فین اور لائٹ کے لیے انویریکس سولر پینلز کے ساتھ سولر سسٹم کی قیمت 57,000 روپے ہے اور ٹیکنو کنگ سولر پینلز کے ساتھ51,000 روپے ہے اس سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

ایک اے سی پنکھا ، ایک لائٹ اور ایک موبائل چارجنگ ڈیوائس کے لیے انویریکس سولر پینلز کے ساتھ سولر سسٹم کی قیمت 58,000 روپے ہے۔ اور ٹیکنو کنگ سولر پینلز کے ساتھ 51,000 روپے ہے اس سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

1 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 212,970 روپے ہے ایک کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

2 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 361,340 روپے ہے دو کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

3 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 580,510 روپے ہے تین کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت
 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 686,850 روپے ہے- 5 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 948,850 روپے ہے
پانچ کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

6 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت

6 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 751070 روپے ہے- 6 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 105,802,0 روپے ہے

6 کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیےیہاں کلک کریں

8 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 103,266,0 روپے ہے- 8 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 1,528,860 روپے ہے

8 کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیےیہاں کلک کریں

10 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 1170380  روپے ہے- 10 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 2,090,800 روپے ہے

10 کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیےیہاں کلک کریں

12 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت

-12 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 1,402,370 روپے ہے   -12 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 2,201,720 روپے ہے

15 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 1,636,180 روپے ہے

16 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 1,866,050 روپے ہے

20 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 2,124,660 روپے ہے

کمرشل سولر سسٹم کی قیمتیں:

25 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 2,591,680 روپے ہے

30 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 3,336,960 روپے ہے

35 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 3,923,825 روپے ہے

40 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 4,288,925 روپے ہے

50 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 5,326,455 روپے ہے

80 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 9093515 روپے ہے

100 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 10554260 روپے ہے

125 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 12932440 روپے ہے

سولر واٹر پمپ سسٹم کی قیمتیں:

5 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 456015 روپے ہے
7.5 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 643355 روپے ہے
10 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 838565 روپے ہے
15 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 1328180 روپے ہے
20 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 1,646,490 روپے ہے
25 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 1990170 روپے ہے
30 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 2415450 روپے ہے
40 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 3072345 روپے ہے
50 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 3,239,455 روپے ہے

پاکستان میں 6 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس 

پاکستان میں 6 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس 
اس آرٹیکل میں ہم چھ کلو واٹ سولر سسٹم کی خصوصیات کو تفصیل سے بیان کریں گے
چھ کلو واٹ سولر سسٹم  ان  گھروں کے لیے کافی ہوتا ہے جو ماہانہ بجلی کے چھ سو کلو واٹ ہاور تک یونٹس استعمال کرتے ہیں
نیچے چھ کلو واٹ سسٹم کے بارے ميں کسٹمرز کی طرف سے عام طور پر پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات دیئے گئے ہیں
چھ کلو واٹ اور چھ کے وی اے سولر سسٹم میں کیا فرق ہے؟
چھ کلو واٹ سولر سسٹم اور چھ کے وی اے سولر سسٹم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ چھ کلو واٹ سسٹم میں چھ ہزار واٹ ہوتے ہیں اور چھ کےوی اے میں چار ہزار آٹھ سو واٹ ہوتے ہیں۔ نتیجتاً چھ کےوی اے میں سولر پینلز کی تعداد بھی چھ کلو واٹ سسٹم سے  کم ہو گی۔ سولر انورٹر بھی کم کپیسٹی کا ہو گا اور چھ کےوی اے کے سولر سسٹم پر چھ کلو واٹ کے مقابلے میں لوڈ بھی کم چلے گا۔
مختلف سولر کمپنیوں کی پرائسز کا موازنہ کرتے وقت کلو واٹ اور کے وی اے کا فرق ذہن میں رکھیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سولر کمپنی سے سولر سسٹم کی پرائس کلو واٹ کے مطابق لیں اور کے وی اے میں سولر سسٹم کی پرائس نہ لیں۔
چھ کلو واٹ سسٹم میں کتنے واٹ ہوتے ہیں؟ 
چھ کلو واٹ سسٹم میں 6000 واٹ ہوں گے۔ لیکن جیسا کہ فی الحال ہم چھ کلو واٹ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 12 سولر پینلز استعمال کر رہے ہیں، جو کہ مجموعی طور پر 6,480 (540×12) واٹ بنتے ہیں، لہذا آپ کو ہمارے چھ کلو واٹ سسٹم کے ساتھ 6,000 واٹ سے 480 واٹ زائد ملتے ہیں۔
ہم چھ کلو واٹ سسٹم پر کتنا لوڈ چلا سکتے ہیں؟
سولر سسٹم میں ایفیشینسی لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے جو کہ 20 فیصد تک ہو سکتے آپ 6 کلو واٹ کے سولر سسٹم پر مجموعی طور پر 6,000 سے کم واٹ کا ہی لوڈ چلا سکیں گے۔
آپ چھ کلو واٹ سولر سسٹم پر  دن کے وقت لوڈ مینجمنٹ کے ساتھ چھ پنکھے ، دس ایل ای ڈی لائٹس ، ایک ریفریجریٹر ، ایک واٹر پمپ اور ایک استری ،ایک ڈیپ فریزر اور دو 1.5 ٹن کے اے سی چلا سکتے ہیں۔ لیکن ایک وقت میں آپ یہ سارا لوڈ نہیں چلا سکتے ہیں۔ 
چھ کلو واٹ  سولر سسٹم دن میں اور مہینے میں بجلی کے کتنے یونٹ بناتا ہے؟
ایک کلو واٹ سولر سسٹم دن میں بجلی کے چار یونٹ (4 کلو واٹ ہاور) بناتا ہے تو اس طرح چھ کلو واٹ سسٹم  ایک دن میں چوبیس کلو واٹ ہاور اور مہینے میں  تقریباً 720 یونٹ بنائے گا۔ موسمی اثرات اور سولر سسٹم پاور لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں چھ کلو واٹ سولر سسٹم مہینے میں اوسطا کم از کم چھ سو یونٹ بنائے گا۔
چھ کلو واٹ سولر سسٹم کے لیے کتنی جگہ درکار ہو گی؟
انویریکس کے 540 واٹ کے سولر پینل کی لمبائی 7.4 فٹ اور چوڑائی 3.72 فٹ ہے ۔  پینل کی صفائی کے لئے جگہ کو مدنظر رکھتے ہوئے چھ کلو واٹ سولر سسٹم  انسٹال کرنے کے لیے تقریباً 504 سکوائر فٹ کی چھت کافی ہوتی ہے اگر ہم سکوائر میٹر کی بات کریں تو چھ کلو واٹ سولر سسٹم انسٹال کرنے کے لیے47 سکوائر میٹر کا رقبہ کافی ہو گا۔                                              
ہم چھ کلو واٹ سولر سسٹم میں کونسی کمپنی کے پینل استعمال کرتے ہیں؟
ہم اچھی کوالٹی کے سولر پینلز استعمال کرتے ہیں اور بہترین ساکھ کی حامل سولر کمپنیوں کے ہی پینل استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ لونگی سولر پینل، ٹرینا سولر پینل، جنکو سولر پینل، جے اے سولر پینل، انویریکس سولر پینل وغیرہ وغیرہ۔
ہم چھ کلو واٹ سولر سسٹم میں کس کمپنی کا انورٹر استعمال کرتے ہیں؟
ہم چھ کلو واٹ سسٹم میں گرو واٹ سولر انورٹر، ہواوے سولر انورٹر، انویریکس سولر انورٹر، سولر میکس سولر انورٹر، یا ٹیسلا سولر انورٹر کا استعمال کرتے ہیں۔
چھ کلو واٹ سسٹم میں کتنی سولر بیٹریاں شامل ہیں؟ 
چھ کلو واٹ سولر سسٹم میں 150 ایمپیئر ہاور کی چار ٹال ٹیوبلر لیڈ ایسڈ بیٹریاں شامل ہوں گی۔ ہم فونکس سولر بیٹری یا ہنڈائی سولر بیٹری کا استعمال کرتے ہیں۔
سولر پینل انسٹال کرنے کے لیے سب سے اچھی جگہ کون سی ہے؟   
سولر پینل ایسی جگہ پر ہونے چاہئیں جہاں سارا دن سورج کی شعاعوں کا رخ پینل پر ہو اور وہ بہتر جگہ آپکے گھر کی چھت ہے۔
سولر انورٹر کے لیے بہترین جگہ کون سی ہے؟     
سولر انورٹر کو ایسی جگہ پر رکھیں جہاں سورج کی شعاعیں سیدھی نہ پڑ رہی ہوں  نہ ہی نمی ہو لیکن ہوادار جگہ ہو۔ کوئی بھی ایسی چیز جس سے آگ لگنے کا خطرہ ہو اسے انورٹر سے دور رکھیں۔
 چھ کلو واٹ سسٹم میں کیا کیا شامل ہو گا؟
چھ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 12 سولر پینل، ایک چھ کلو واٹ  کا سولر انورٹر، ایک سو پچاس ایمپیئر ہاور کی چار سولر بیٹریاں، سولر مونٹنگ سٹرکچر، اے سے اور  ڈسی تاریں اور مکمل سولر انسٹالیشن شامل ہو گی۔
 چھ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت کیا ہے؟
چھ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی بیٹری کے ساتھ قیمت 1,058,020 روپے ہے۔      
چھ کلو واٹ آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمت751070, روپے ہے جس میں بیٹری شامل نہیں ہو گی 
کیا چھ کلو واٹ سولر سسٹم پر نیٹ میٹرنگ کرنی چاہیے؟
اگر آپ سولر سسٹم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور اپنا بجلی کا بل زیرو کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہماری نیٹ میٹرنگ کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔
نیٹ میٹرنگ کے لیے 200,000 روپے اضافی چارجز ہوں گے۔ (اس میں واپڈا میٹر، ڈیمانڈ نوٹس شامل نہیں ہے
ہمارے دفاتر کی لوکیش اور ہماری پروڈکٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

پاکستان میں 8 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس

پاکستان میں 8 کلو واٹ سولر سسٹم کی پرائس 
اس آرٹیکل میں ہم آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم کی خصوصیات کو تفصیل سے بیان کریں گے
آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم  ان  گھروں کے لیے کافی ہوتا ہے جو ماہانہ بجلی کے آٹھ سو کلو واٹ ہاور تک یونٹس استعمال کرتے ہیں
نیچے آٹھ کلو واٹ سسٹم کے بارے ميں کسٹمرز کی طرف سے عام طور پر پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات دیئے گئے ہیں
آٹھ کلو واٹ اور آٹھ کے وی اے سولر سسٹم میں کیا فرق ہے؟
آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم اور آٹھ کے وی اے سولر سسٹم میں بنیادی فرق یہ ہے کہ آٹھ کلو واٹ سسٹم میں آٹھ ہزار واٹ ہوتے ہیں اور آٹھ کےوی اے میں چھ ہزار چار سو واٹ ہوتے ہیں۔ نتیجتاً آٹھ کےوی اے میں سولر پینلز کی تعداد بھی آٹھ کلو واٹ سسٹم سے  کم ہو گی۔ سولر انورٹر بھی کم کپیسٹی کا ہو گا اور آٹھ کےوی اے کے سولر سسٹم پر آٹھ کلو واٹ کے مقابلے میں لوڈ بھی کم چلے گا۔
مختلف سولر کمپنیوں کی پرائسز کا موازنہ کرتے وقت کلو واٹ اور کے وی اے کا فرق ذہن میں رکھیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ سولر کمپنی سے سولر سسٹم کی پرائس کلو واٹ کے مطابق لیں اور کے وی اے میں سولر سسٹم کی پرائس نہ لیں۔
آٹھ کلو واٹ سسٹم میں کتنے واٹ ہوتے ہیں؟ 
آٹھ کلو واٹ سسٹم میں 8000 واٹ ہوں گے۔ لیکن جیسا کہ فی الحال ہم آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 15 سولر پینلز استعمال کر رہے ہیں، جو کہ مجموعی طور پر 8,100 (540×15) واٹ بنتے ہیں، لہذا آپ کو ہمارے آٹھ کلو واٹ سسٹم کے ساتھ 8,000 واٹ سے 100 واٹ زائد ملتے ہیں۔
ہم آٹھ کلو واٹ سسٹم پر کتنا لوڈ چلا سکتے ہیں؟
سولر سسٹم میں ایفیشینسی لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے جو کہ 20 فیصد تک ہو سکتے آپ 8 کلو واٹ کے سولر سسٹم پر مجموعی طور پر 8,000 سے کم واٹ کا ہی لوڈ چلا سکیں گے۔
آپ آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم پر  دن کے وقت لوڈ مینجمنٹ کے ساتھ چھ پنکھے ، دس ایل ای ڈی لائٹس ، ایک ریفریجریٹر ، ایک واٹر پمپ اور ایک استری ،ایک واٹر کولر اور تین 1.5 ٹن کے اے سی چلا سکتے ہیں۔ لیکن ایک وقت میں آپ یہ سارا لوڈ نہیں چلا سکتے۔ 
آٹھ کلو واٹ  سولر سسٹم دن میں اور مہینے میں بجلی کے کتنے یونٹ بناتا ہے؟
ایک کلو واٹ سولر سسٹم دن میں بجلی کے چار یونٹ (4 کلو واٹ ہاور) بناتا ہے تو اس طرح آٹھ کلو واٹ سسٹم  ایک دن میں بتیس کلو واٹ ہاور اور مہینے میں  تقریباً 960 یونٹ بنائے گا۔ موسمی اثرات اور سولر سسٹم پاور لاسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم مہینے میں اوسطا کم از کم آٹھ سو یونٹ بنائے گا۔
آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم کے لیے کتنی جگہ درکار ہو گی؟
انویریکس کے 540 واٹ کے سولر پینل کی لمبائی 7.4 فٹ اور چوڑائی 3.72 فٹ ہے ۔  پینل کی صفائی کے لئے جگہ کو مدنظر رکھتے ہوئے آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم  انسٹال کرنے کے لیے تقریباً 672 سکوائر فٹ کی چھت کافی ہوتی ہے اگر ہم سکوائر میٹر کی بات کریں تو چھ کلو واٹ سولر سسٹم انسٹال کرنے کے لیے62 سکوائر میٹر کا رقبہ کافی ہو گا۔                                              
ہم آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم میں کونسی کمپنی کے پینل استعمال کرتے ہیں؟
ہم اچھی کوالٹی کے سولر پینلز استعمال کرتے ہیں اور بہترین ساکھ کی حامل سولر کمپنیوں کے ہی پینل استعمال کرتے ہیں۔ جیسا کہ لونگی سولر پینل، ٹرینا سولر پینل، جنکو سولر پینل، جے اے سولر پینل، انویریکس سولر پینل وغیرہ وغیرہ۔
ہم آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم میں کس کمپنی کا انورٹر استعمال کرتے ہیں؟
ہم آٹھ کلو واٹ سسٹم میں گرو واٹ سولر انورٹر، ہواوے سولر انورٹر، انویریکس سولر انورٹر، سولر میکس سولر انورٹر، چنٹ سولر انورٹر، کراءون مائیکرو سولر انورٹر، یا ٹیسلا سولر انورٹر کا استعمال کرتے ہیں۔
آٹھ کلو واٹ سسٹم میں کتنی سولر بیٹریاں شامل ہیں؟ 
آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم میں 150 ایمپیئر ہاور کی چار ٹال ٹیوبلر لیڈ ایسڈ بیٹریاں شامل ہوں گی۔ ہم فونکس سولر بیٹری، اوساکا سولر بیڑی یا ہنڈائی سولر بیٹری کا استعمال کرتے ہیں۔
 آٹھ کلو واٹ سسٹم میں کیا کیا شامل ہو گا؟
آٹھ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم میں 540 واٹ کے 15 سولر پینل، ایک 9 کلو واٹ  کا سولر انورٹر، ایک سو پچاس ایمپیئر ہاور کی چار سولر بیٹریاں، سولر مونٹنگ سٹرکچر، اے سے اور  ڈسی تاریں اور مکمل سولر انسٹالیشن شامل ہو گی۔
 آٹھ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت کیا ہے؟
آٹھ کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی بیٹری کے ساتھ قیمت 1,707,000 روپے ہے۔      
آٹھ کلو واٹ آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمت 1,252,000 روپے ہے جس میں بیٹری شامل نہیں ہو گی 
آپ نیٹ میٹرنگ بھی فراہم کرتے ہیں؟
جی ہاں، ہم آٹھ کلو واٹ سولر سسٹم پر نیٹ میٹرنگ فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ سولر پینلز سے پیدا ہونے والی اضافی بجلی گرڈ (واپڈا، کے ایس ای وغیرہ) کو فروخت کرنے کا فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اپنا بجلی کا بل صفر کرنا جانا چاہتے ہیں تو آپ کو نیٹ میٹرنگ کروانی چاہیے۔
نیٹ میٹرنگ کے لیے 200,000 روپے اضافی چارجز ہوں گے۔ (اس میں واپڈا میٹر، ڈیمانڈ نوٹس شامل نہیں ہے
ہمارے دفاتر کی لوکیش اور ہماری پروڈکٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے رابطہ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔۔

ایک اے سی فین لائٹ موبائل چارجنگ کے لیے پاکستان میں سولر سسٹم کی قیمت

ایک اے سی فین، ایک لائٹ اور ایک موبائل چارجنگ ڈیوائس کے لیے پاکستان میں سولر سسٹم کی قیمت

اپنے صارفین کے فیڈ بیک کی بنیاد پر ہم نے ایک اے سی پنکھا، ایک لائٹ اور موبائل چارجنگ ڈیوائس کے لئے ایک انتہائی سستا سولر سسٹم ڈیزائن کیا ہے۔

دو مختلف کمپنیوں کے سولر پینلز کی بنیاد پر یہ سسٹم دو مختلف قیمتوں میں دستیاب ہے۔

پہلا آپشن

اس آپشن میں سولر سسٹم کے مندرجہ ذیل اجزاء شامل ہیں

انویریکس کے 180 واٹ کے دو عدد سولر پینل

انورٹر 1000 واٹ

سولر چارج کنٹرولر

بیٹری ڈیوو لیڈ ایسڈ 38 ایمپیئر

سولر اسٹینڈ

چھ ایم ایم کی نو میٹر ڈی سی تار

دو عدد ایم سی فور کنیکٹر

دو عدد تھمبل

راول بولٹ آٹھ عدد

سولر سسٹم کی مکمل انسٹالیشن

اس سولر سسٹم کی قیمت 57,000 روپے ہے۔

دوسرا آپشن

دوسرے آپشن میں سولر پینل کے علاوہ تمام سولر اجزاء ایک جیسے رہیں گے۔ دوسرا آپشن ٹیکنو کنگ برانڈڈ سولر پینلز کے ساتھ ہے۔

ٹیکنو کنگ پینلز کے ساتھ ایک اے سی پنکھا ، ایک لائٹ اور ایک موبائل چارجنگ ڈیوائس کے لیے سولر سسٹم کی قیمت 51,000 روپے ہے۔

ایک ڈی سی فین لائٹ کے لیے پاکستان میں سولر سسٹم کی قیمت

ایک ڈی سی فین اور ایک لائٹ کے لیے پاکستان میں سولر سسٹم کی قیمت

اپنے ان صارفین کے لیے جو سولر پر کم سے کم ڈی سی لوڈ چلانا چاہتے ہیں، ہم نے دو مختلف آپشنز کے ساتھ ایک ڈی سی فین اور ایک ڈی سی لائٹ کے لوڈ کے ساتھ ایک انتہائی سستا سولر سسٹم ڈیزائن کیا ہے۔

دو مختلف کمپنیوں کے سولر پینلز کی بنیاد پر یہ سسٹم دو مختلف قیمتوں میں دستیاب ہے۔

پہلا آپشن

اس آپشن میں سولر سسٹم کے مندرجہ ذیل اجزاء شامل ہیں

ایک ڈی سی پنکھا 12 وولٹ

انویریکس کا 180 واٹ کا ایک سولر پینل

سولر چارج کنٹرولر

بیٹری ڈیوو لیڈ ایسڈ 38 ایمپیئر

سولر اسٹینڈ

چھ ایم ایم کی نو میٹر ڈی سی تار

ایم سی فور کنیکٹر

دو عدد تھمبل

راول بولٹ آٹھ عدد

سولر سسٹم کی مکمل انسٹالیشن

اس سولر سسٹم کی قیمت جس میں ایک ڈی سی فین شامل ہے 59,000 روپے ہے۔

دوسرا آپشن

دوسرے آپشن میں سولر پینل کے علاوہ تمام سولر اجزاء ایک جیسے رہیں گے۔ دوسرا آپشن ٹیکنو کنگ برانڈڈ سولر پینلز کے ساتھ ہے۔

ٹیکنو کنگ پینل کے ساتھ اس سولر سسٹم کی قیمت 49,000 روپے ہے۔

پراڈکٹس