Solar_Plan

سولر سسٹم کی قیمتیں

گھریلو صارفین کے لئے سولر سسٹم کی قیمتیں:

ایک ڈی سی فین اور لائٹ کے لیے انویریکس سولر پینلز کے ساتھ سولر سسٹم کی قیمت 57,000 روپے ہے اور ٹیکنو کنگ سولر پینلز کے ساتھ51,000 روپے ہے اس سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

ایک اے سی پنکھا ، ایک لائٹ اور ایک موبائل چارجنگ ڈیوائس کے لیے انویریکس سولر پینلز کے ساتھ سولر سسٹم کی قیمت 58,000 روپے ہے۔ اور ٹیکنو کنگ سولر پینلز کے ساتھ 51,000 روپے ہے اس سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

1 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 207,400 روپے ہے ایک کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

2 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 341,800 روپے ہے دو کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

3 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت 547,200 روپے ہے تین کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

5 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت
 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 630,000 روپے ہے- 5 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 903,000 روپے ہے
پانچ کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

6 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت

6 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 683,400 روپے ہے- 6 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 993,400 روپے ہے

6 کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیےیہاں کلک کریں

8 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 932,500 روپے ہے- 8 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 1,508,700 روپے ہے

8 کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیےیہاں کلک کریں

10 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 1,039,950  روپے ہے- 10 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 1,960,370 روپے ہے

10 کلو واٹ سولر سسٹم کے بارے میں تفصیلات پڑھنے کے لیےیہاں کلک کریں

12 کلو واٹ سولر سسٹم کی قیمت

-12 کلو واٹ آن گرڈ سولر کی قیمت 1,244,400 روپے ہے   -12 کلو واٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کی قیمت 2,075,400 روپے ہے

15 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 1,441,400 روپے ہے

16 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 1,679,500 روپے ہے

20 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 1,876,800 روپے ہے

کمرشل سولر سسٹم کی قیمتیں:

25 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 2,286,200 روپے ہے

30 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 2,951,400 روپے ہے

35 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 3,476,050 روپے ہے

40 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 3,772,300 روپے ہے

50 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 4,685,900 روپے ہے

80 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 8,067,400 روپے ہے

100 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 9,273,650 روپے ہے

125 کلو واٹ آن سولر سسٹم کی قیمت 11,335,120 روپے ہے

سولر واٹر پمپ سسٹم کی قیمتیں:

5 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 409,500 روپے ہے
7.5 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 583,500 روپے ہے
10 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 775,370 روپے ہے
15 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 1,229,800 روپے ہے
20 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 1,502,000 روپے ہے
25 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 1,797,600 روپے ہے
30 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 2,186,200 روپے ہے
40 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 2,764,900 روپے ہے
50 ایچ پی سولر پمپ سسٹم کی قیمت 2,904,500 روپے ہے